the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مئیر حیدرآباد بی رام موہن نے حیدرآباد کے مادھا پور علاقہ میں عمارت کی دیوار کے گرنے کے واقعہ میں مرنے والے دو مزدوروں کے ارکان خاندان کے لئے 8لاکھ فی خاندان ایکس گریشیا کا اعلان کیا ۔8لاکھ روپئے میں سے



لیبر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ہر مزدور کے خاندان کو 6لاکھ روپئے دیئے جائیں گے جبکہ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن بقیہ رقم اداکرے گی ۔اسی دوران رام موہن نے کہاکہ عمارت کے مالکین کے خلاف فوجداری معاملہ درج کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.